پاکستان پیپلز پارٹی گلگت بلتستان کے عوام کی بھرپور خدمت کرے گی:آصفہ بھٹو

پاکستان پیپلز پارٹی گلگت بلتستان کے عوام کی بھرپور خدمت کرے گی:آصفہ بھٹو

شہید رانی بینظیر بھٹو کی صاحبزادی اور خاتون اول آصفہ بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری ہمیشہ کہتے ہیں کے گلگت بلتستان کے نوجوانوں کو موقع ملنا چاہیے، نوجوان تعلیم اور روزگار چاہتے ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ الیکشن صرف الیکشن نہیں ہوتا بلکہ مستقبل کا فیصلہ ہوتا ہے، آپ انتخابات کے دن نکلیں اور پاکستان پیپلز پارٹی کا انتخاب کریں۔

آصفہ بھٹو زرداری نے کہا کہ پاکستان پیپلز پارٹی گلگت بلتستان کے عوام کی بھرپور خدمت کرے گی،کسی مشکل میں نہیں چھوڑی گی۔آخر میں انہوں نے پارٹی کے نعرے بھی لگوائے۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں