کراچی کی زمینوں پر قبضہ ہونے نہیں دینگے:ایم کیو ایم پاکستان

کراچی کی زمینوں پر قبضہ ہونے نہیں دینگے:ایم کیو ایم پاکستان

کراچی: ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما فاروق ستار و دیگر رہنماؤں نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ کراچی کی زمینوں پر قبضہ ہونے نہیں دینگے، آنے والے بلدیاتی الیکشن میں بھرپور حصہ لیا جائے گا۔

رہنماؤں نے مزید کہا کہ گزشتہ بلدیاتی الیکشن میں ایم کیو ایم پاکستان کے مئنڈیٹ پر ڈاکہ ڈالہ گیا مگر آنے والے الیکشن میں ایسا نہیں ہونے دینگے اور حلقہ بندیاں بھی درست کروائینگے۔

ایم کیو ایم پاکستان کے رہنماؤں نے کہا کہ باغ ابن قاسم کا جب افتتاح کیا گیا تھا تب اور آج کے باغ ابن قاسم میں فرق واضح ہے،ہم کسی صورت شہر کی زمینوں پر قبضہ نہیں ہونے دینگے۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں