سپر ہائی وے پر حادثے میں دو پولیس اہلکار شہید

سپر ہائی وے پر حادثے میں دو پولیس اہلکار شہید

کراچی: سپر ہائی وے گڈاپ کے قریب تیز رفتار ڈمپر نے پولیس وین کو کچل ڈالا

پولیس حکام کے مطابق حادثے میں پولیس موبائل میں موجود افسر سمیت اہلکار شہید ہوگئے۔

پولیس کے مطابق ایک پولیس اہلکار کی لاش کو نکال لیا گیا ، دوسرے اہلکار کی لاش کو نکالنے کے لیے امدادی سرگرمیاں جاری ہیں۔
پولیس کافر کہنا ہے کہ تیز رفتار ڈمپر حیدراباد سے کراچی آرہا تھا،ٹرالر ڈرائیور کو حراست میں لے لیاگیا۔ٹرالر نے پولیس پیکٹ پر کھڑی پولیس موبائل کو ہٹ کیا۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں