پاکستان کا امن، سلامتی اور جمہوری تسلسل شہداء کی قربانیوں کی بدولت ہے: قائم مقام صدر

پاکستان کا امن، سلامتی اور جمہوری تسلسل شہداء کی قربانیوں کی بدولت ہے: قائم مقام صدر
قائم مقام صدرسید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ اور دفاعِ وطن میں دی جانے والی قربانیاں قوم کے لیے زندہ حقیقت ہیں۔شہداء نے اپنی جانوں کا نذرانہ اس لیے دیا تاکہ پاکستان وقار اور عزم کے ساتھ قائم رہ سکے
سید یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ مسلح افواج، پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی ہمت و استقامت نے ریاست کی رٹ مستحکم کی۔ہمارے شہداء نے جغرافیائی حدود کے ساتھ نظریہِ پاکستان اور آئینی نظام کا تحفظ کیا۔شہداء کی قربانیاں ہمیشہ پاکستان کی طاقت کا سنگِ بنیاد رہیں گی۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں