کے پی کے میں بارش نے تباہی مچادی،204 افراد جاں بحق،صرف بونیر میں 92 اموات کی تصدیق

کے پی کے میں بارش نے تباہی مچادی،204 افراد جاں بحق اور متعدد لاپتہ ہو گئے

باجوڑ میں بارشوں کے باعث آنے والے سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے متعدد گھر تباہ ہو گئے

صرف بونیر میں 92 اموات کی تصدیق کی گئی ، جبکہ متعدد افراد لاپتہ ہیں جن کی تلاش جاری ہے۔

ریسکیو حکام کے مطابق باجوڑ میں جبراڑئی کے علاقے میں سیلابی ریلے سے متعدد گھر تباہ ہو گئے

انتظامیہ کی جانب سے امدادی کارروائیاں جاری ہیں

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں