لبنان کی مزاحمتی تحریک حزب اللہ نے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کی رہائشگاہ پر ڈرون کردیا
میڈیا رپورٹس کے مطابق حزب اللہ کی جانب سے اسرائیل کے شہر قیصریہ میں فائر کیے گئے راکٹ میں اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کی ذاتی رہائشگاہ کو نشانہ بنایا گیا۔
حملے میں کسی قسم کی اطلاعات کی کوئی خبر سامنے نہیں آ سکی ہے
یہ بھ پتا نہیں چل سکا کہ حملے کے وقت نیتن یاہو اپنی رہائشگاہ پر موجود تھے یا نہیں۔