اسرائیل، ایران اور امریکا کے درمیان جنگ چھیڑنا چاہتا ہے:روس

اسرائیل، ایران اور امریکا کے درمیان جنگ چھیڑنا چاہتا ہے:روس

ایران کی طرف سے اسرائیل پر میزائل حملوں کے بعد اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے ہنگامی اجلاس ہوا۔

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے ہنگامی اجلاس سے خطاب میں اقوام متحدہ کے سربراہ انتونیوگوٹیرس کا کہنا تھا کہ خطے میں جنگ کا دائرہ وسیع ہورہا ہے، اب دو ریاستی حل کا وقت آگیا ہے۔

اجلاس میں امریکا نے پاسداران انقلاب پر پابندی لگانے کا مطالبہ کیا۔

سلامتی کونسل کے اجلاس میں امریکی مندوب نے کہا کہ اسرائیل کے دفاع کی حمایت جاری رکھیں گے

اجلاس میں روس کا کہنا تھا کہ اسرائیل، ایران اور امریکا کے درمیان جنگ چھیڑنا چاہتا ہے۔

اجلاس میں خطاب کرتے ہوئے چین کا کہنا تھا کہ اسرائیل تنازع بڑھانے والے اقدامات سے باز رہے۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں