حزب اللہ سے جھڑپ میں اسرائیلی فوج کے 3 افسران سمیت 8 فوجی ہلاک

حزب اللہ سے جھڑپ میں اسرائیلی فوج کے 3 افسران سمیت 8 فوجی ہلاک ہوگئے۔

اسرائیلی فوج نے ٹوئیٹر پر جاری بیان میں جنوبی لبنان میں لڑائی کے دوران اسرائیل فوج کے تین کیپٹن سمیت 8 اہلکار ہلاک ہونے کی تصدیق کی ہے۔

عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج نے بدھ کے روز لبنان میں داخل ہونے کی کوشش کی جس دوران اسرائیلی فوج اور حزب اللہ کے جنگجوؤں کے درمیان تصادم ہوا جس میں صہیونی جو کو بھاری نقصان کا سامنہ کرنا پڑا۔

واضح رہے کہ حزب اللہ کے عبوری سربراہ نے کہا تھا کہ اسرائیل اپنے مقاصد میں کامیاب نہیں ہوگا۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں