ایران نے حملہ کرکے بڑی غلطی کی ہے:نیتن یاہو
اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے ایران کی طرف سے تقریبن دوسو سے زائد میزال داغنے پر پر کہا ہے کہ ایران نے حملہ کرکے بہت بڑی غلطی کی ہے
رپورٹس کے مطابق ایران کے حملے کے بعد نیتن یاہو نے IDF حکام سے ملاقات کی، ملاقات میں ایران کو کیسے جواب دینے پر غور کیا گیا
اسرائیلی وزیراعظم نیتن ہاہو کا کہنا تھا کہ ایران کو جواب دیا جائے گا مگر کیسے دینا ہے اس پر غور جاری ہے۔