صحافی نصراللہ گڈانی کی حالت تاحال تشویش ناک، علاج جاری

کراچی: صحافی نصراللہ گڈانی کا علاج کراچی کی نجی اسپتال میں علاج جاری ہے

ڈاکٹرز کی جانب سے نصراللہ گڈانی کی حالت تاحال انتہائی تشویش ناک بتائی جارہی ہے

گزشتہ روز صحافی نصراللہ گڈانی کورحیم یار خان کی اسپتال سے ایئرایموبلنس کے ذریعی کراچی کے بڑے نجی اسپتال منتقل کیا گیا تھا جہاں ان کا علاج جاری ہے۔

واضح رہے کہ میرپور ماتھیلو سے تعلق رکھنے والے صحافی نصراللہ گڈانی کو مسلح افراد قاتلانہ حملہ کردیا تھا جس دوراں انے تین گولیاں لگی تھیں۔

صحافی نصراللہ گڈانی ایئرایمبولنس کے ذریعے کراچی منتقل،علاج جاری

 

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں