ھفتے کی رات 11 بجے سے صبح تک آسمان کے بڑی پردی پر قدر نے خود روشینوں کے کھیل کا بندوبست کیا ہے۔
یہ نظارہ بغیر کسی خرچہ دوربین کے عام آنکھ سے دیکھا جائے گا
ماہر فلکیات کا کہنا ہے کہ یہ نظارہ بہتر وہاں دیکھا جائے گا جہاں اندھیرا زیادہ ہوگا۔
ہر 15 منٹس کے بعد بغیر کسی آواز کے آسمان میں یہ نظارہ دیکھا جائے گا۔