سندھ سالڈ ویسٹ مئنجمنٹ کے افسران نے ٹاؤن چیئرمینز سے ملاقات کے بعد صفائی انتظامات کے حوالے سے وڈیو بیان جاری کردیا

سندھ سالڈ ویسٹ مئنجمنٹ کے افسران نے ٹاؤن چیئرمینز سے ملاقات کے بعد صفائی انتظامات کے حوالے سے وڈیو بیان جاری کردیا

مئیر بلدیہ عظمیٰ کراچی کی ہدایت پر عیدالاضحیٰ کے انتظامات کے سلسلے میں سندھ سالڈ ویسٹ مینجمینٹ بورڈ کے افسران نے بلدیاتی اداروں کے چیئرمینز کے ساتھ اہم ملاقات کی

ملاقات میں عید کے انتظامات سے متعلق جامع حکمت عملی مرتب دی گئی،اورتمام بلدیاتی چیئرمینز سے ان کے علاقوں کے حوالے سے تجاویز حاصل کی گیئں۔

صفائی و انتظامات کے لیے درکار وسائل کی بروقت اور مؤثر فراہمی کی یقین دہانی کرائی گئی۔ تاکہ عیدالاضحیٰ کے موقع پر شہریوں کو صاف ستھرا ، آلودگی اور بدبوسے پاک ماحول فراہم کیا جا سکے

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں