لیاقت آباد ٹاؤن میں آلائشیوں کی کلیکشن پوائنٹ پر ہیوی مشینری کھڑی کرنے پر احتجاج

لیاقت آباد ٹاؤن میں آلائشیوں کی کلیکشن پوائنٹ پر ہیوی مشینری کھڑی کرنے پر احتجاج

ٹاؤن میونسپل کارپوریشن لیاقت آباد میں ٹاؤن چیئرمین فراز حسیب کی قیادت میں احتجاج کیا گیا۔

ٹاؤن چیئرمین فراز حسیب کا کہنا تھا کہ عیدالضحیٰ پر صفائی ستھرائی کے حوالے سے جو آلائشوں کا کلیکشن پوائنٹ سلیکٹ کیا گیا ہے وہاں پر ہیوی مشینری کھڑی ہے۔

فراز حسیب نے کہا کہ کانٹریکٹر نے آلائشوں کی ڈمپنگ پوائنٹ پر ہیوی مشینری کھڑی کردی ہے۔ ڈمپنگ پوائنٹ پر قبضہ کسی صورت قبول نہیں کیا جائے گا۔ فوری طور پر ہیوی مشینری ہٹائی جائے۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں