سرجانی ٹاؤن شپ اسکیم 41 میں تجاوزات اور لینڈ مافیا کے خلاف بھرپور آپریشن تیسرے روز بھی جاری

سرجانی ٹاؤن شپ اسکیم 41 میں تجاوزات اور لینڈ مافیا کے خلاف بھرپور آپریشن تیسرے روز بھی جاری

ادارہ ترقیات کراچی کے محکمہ اسٹیٹ اینڈ انفورسمنٹ کی جانب سے سرجانی ٹاؤن شپ اسکیم 41 میں تجاوزات اور لینڈ مافیا کے خلاف بھرپور آپریشن مسلسل تیسرے روز بھی جاری۔

ڈائریکٹر اسٹیٹ اینڈ انفورسمنٹ شکیل احمد خان کی نگرانی میں کے ڈی اے کا اسٹیٹ اینڈ انفورسمنٹ کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر رحمت شاہ، انچارج ڈیمولیشن مصطفیٰ عباس کے ہمراہ بھاری مشینری اور پولیس کی نفری کے ساتھ موقع پر موجودتھے۔

سرکاری اراضی پر قائم غیر قانونی قبضوں کے خاتمے کے لیے مؤثر کارروائیاں عمل میں لائی جا رہی ہیں۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں