جماعت اسلامی کراچی کے علاقائی امیر کا جوان بھتیجا قتل

جماعت اسلامی کراچی کے علاقائی امیر کا بھتیجا قتل

کراچی: جماعت اسلامی کراچی کے علاقائی امیر کا بھتیجا قتل

گلستانِ جوہر بلاک 8 مگسی چوک کے علاقے میں ملکیت کے تنازع پر مسلح افراد نے گھر میں گھس کر فائرنگ کردی

فائرنگ کے نتیجے میں جماعتِ اسلامی کے امیدوارِ رکن صدیق سومرو کے جواں بیٹے اور ناظم حلقہ بھٹائی آباد امین سومرو کے بھتیجے عبدالباسط سومرو کو قتل ہوگیا

پولیس نے دو ملزمان کو گرفتار کرکے لاک اپ کردیا۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں