سابق وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز جیکب پہنچ گئے، میر اعجاز جکھرانی سے بیٹے کے انتقال پر تعزیت

سابق وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز جیکب پہنچ گئے، میر اعجاز جکھرانی سے بیٹے کے انتقال پر تعزیت

سابق وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز شریف ن لیگ کے وفد کے ہمراہ جیکب آباد جکھرانی ہاؤس پہنچ گئے

جیکب آباد: وفد میں حمزہ شہباز شریف،وفاقی وزیر اعظم نذیر تارڑ، طارق فضل چوہدری، کھیئل داس کوہستانی، سید شاہ محمد، راجا انصاری، خالد شیخ شامل  تھے۔

پاکستان مسلم لیگ ن کے وفد نے پیپلز پارٹی کے ایم این اے میر اعجاز حسین جکھرانی سے بیٹے کے انتقال پر تعزیت کی

جیکب آباد: مسلم لیگ ن نے ایم این اے میر اعجاز حسین کے بیٹے زید حسین کے انتقال پر گہرے دکھ کا اظہار کیا۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں