وزیر اعلیٰ سندھ کا میئر کراچی کے ہمراہ مختلف علاقوں کا دورہ، ترقیاتی منصوبے مقررہ مدت میں مکمل کرنے کی ہدایات

وزیر اعلیٰ سندھ کا میئر کراچی کے ہمراہ مختلف علاقوں کا دورہ، ترقیاتی منصوبے مقررہ مدت میں مکمل کرنے کی ہدایات

وزیر اعلیٰ سندھ  سید مراد علی شاہ نے میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کے ہمراہ اسلامیہ کالج بی آر ٹی ریڈ لائن منصوبے کا جائزہ لیا

متعلقہ حکام نے وزیر اعلیٰ سندھ کو بی آر ٹی ریڈ لائن منصوبے کے اب تک ہونے والے کام پر بریفننگ دی

وزیر اعلیٰ سندھ کی شہر میں جاری ترقیاتی منصوبوں کو مقررہ مدت میں مکمل کرنے کی ہدایات

ڈپٹی میئر کراچی سلمان عبداللہ مراد بھی وزیر اعلیٰ سندھ کے ہمراہ موجود ہیں۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں