میئر کراچی کی ڈی جی پاکستان ائیرپورٹس اتھارٹی سے ملاقات، جناح ائیرپورٹ کے گردونواح کی خوبصورتی کیلئے اقدامات پر اتفاق
میئر کراچی کی ہیڈ کوارٹرز پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی آمد، ایئرمارشل ذیشان سعید سے ملاقات
مئیر کراچی بیرسٹر مرتضی وہاب صدیقی ہیڈکوارٹرز پاکستان ائیرپورٹس اتھارٹی پہنچے جہاں انہوں نے ڈی جی پاکستان ائیرپورٹس اتھارٹی ائیر مارشل ذیشان سعید سے ملاقات کی
باہمی دلچسپی اور جناح ائیرپورٹ کے گردونواح کی خوبصورتی کیلئے اقدامات پر اتفاق
ڈی جی پی اے اے، اے وی ایم ذیشان سعید کی کراچی کی تزین و ارائیش کے حوالے سے مئیر کراچی کی کوششوں کی تعریف
پاکستان ائیرپورٹس اتھارٹی کے مطابق ایئرپورٹ کے آس پاس عوامی سہولت کے حوالے سے سڑکوں، انفراسٹرکچر پر بھی مفید تبادلہ خیال کیا گیا۔
ڈی جی پاکستان ائیرپورٹس اتھارٹی کی جناح ائیرپورٹ کے گردونواح کی تزین وارائیش کے لئے مئیرکراچی کو بھرپور معاونت کی یقین دہانی
