میں زندہ ہوں، بھارتی اداکارہ پونم پانڈے منظرعام پر آگئیں

بھارتی اداکارہ پونم پانڈے نے سوشل میڈیا پر ویڈیو بیان جاری کرتے ہوئے اپنی موت کی تردید کی۔

پونم پانڈےکا کہنا تھا کہ بدقسمتی سے میں ان ہزاروں خواتین کے حوالے سے نہیں بول سکتی جو سروائیکل کینسر کی وجہ سے اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھتی ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ وہ خواتین اس لیے نہیں مرتیں کہ وہ کچھ کر نہیں سکتیں بلکہ اس لیے جان گنوا بیٹھتی ہیں کیونکہ انہیں معلوم نہیں ہے کہ بیماری کی تشخیص کے بعد کیا کرنا ہے۔

پونم پانڈے نے سول میڈیا پر جاری وڈیو بیان میں مزید کہا کہ ‘میں آپ کو بتانا چاہتی ہوں کہ دوسرے کینسر کی طرح اس کینسر کا بھی علاج ہے، جس کے لیے آپ سب کو ٹیسٹ کروانا اور اس کی ویکسین کروانا ضروری ہے

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں