
نجی ٹی وی پروگرام کے دوران گفتگو کرتے ہوئے طوبیٰ انور نے کہا کہ لوگ میری آنکھوں اور آواز کی تعریف کرتے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ ایک صاحب نے میری آنکھوں کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ آپ کی آنکھیں بہت گہری ہیں، اس لیے آپ سے جھوٹ بولا نہیں جاتا
طوبیٰ انوار کا کہنا تھا کہ اگر میں ماسک بھی لگالوں تو بھی لوگ مجھے آنکھوں اور آواز سے پہچان جاتے ہیں
