
پاکستان کی مشہور اداکارہ عائشہ عمر نے سوشل میڈیا پر جاری اپنی پوسٹ میں لکھا کہ “میرے خاندان والے اور دور کے رشتہ دار آج بھی یہی سمجھتے ہیں کہ میں نے شعیب ملک سے شادی کرلی ہے اور میں اُن کی بیوی ہوں”۔
انہوں نے کہا کہ “جو لوگ مجھے جانتے ہیں انہیں میری پسند، میرے اقتدار اور میرے اصولوں کے بارے میں اچھی طرح معلوم ہے”۔
