
منور رانا 71 برس کی عمر میں بھارت کے شہر لکھنؤ میں انتقال کرگئے
میڈیا رپورٹس کے مطابق منور رانا کی بیٹی سمیعہ رانا نے اپنے والد کے انتقال کی تصدیق کی۔
سمیعہ رانا کے مطابق ان کے والد کو تشویشناک حالت کے سبب وینٹی لیٹر پر رکھا گیا تھا مگر زندگی نے ان کا ساتھ چھوڑ دیا۔
