
لاہور: پاکستانی معروف ٹک ٹاکر جنت مرزا نے سیاہ لباس میں دلکش اداؤں کیساتھ حسن کے جلوے بکھیر کر مداحوں کے دل جیت لیے۔
جنت مرزا نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پراپنی نئی تصاویر شیئر کیں جو مداحوں کو بیحد پسند آئیں
تصاویر میں جنت نے سردی کی مناسبت سے میک اپ ان کے حسن میں نکھار لانے میں کوئی کثر نہیں چھوڑی
