شہید بے نظیر بھٹو کی 16ویں برسی آج منائی جا رہی ہے،گڑھی خدابخش میں جلسہ

شہید بے نظیر بھٹو کے سولہویں یوم شہادت پر گڑھی خدا بخش میں جلسے کی تیاری مکمل کی گئی ہیں، ملک بھر سے کارکنان کے پہنچے کا سلسلہ جاری ہے۔

پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین بلاول بھٹو زرداری، کو چیرمین آصف علی زردار اور دیگر رہنما خطاب کرینگے۔

اس حوالے سے سکیورٹی کے انتظامات بھی سخت کیئے گئے ہیں۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں