معروف اداکارہ سوانا راجپوت نے شائقین کے دل جیت لیے

کراچی: معروف اداکارہ سوانا راجپوت نے شائقین کے دل جیت لیے، ماں نہیں ساس ہوں میں ڈرامہ سیریل کے شائقین و ناظرین کی جانب سے اداکارہ سوانا راجپوت کے کام و کردار کو سراہا جارہا ہے

نجی ٹی وی چینل پر روزانہ شام کو 7 بجے نشر ہونے والے ڈرامہ سیریل ‘ماں نہیں ساس ہوں میں’ میں سوانا راجپوت سائیڈ کردار پیش کر رہی ہے

 سوانا راجپوت مختلف ڈراموں میں بہترین پرفارمنس دی چکی ہے

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں