طلاق کی افواہہیں، ایشوریا کی ابھیشیک کے ہمراہ ویڈیو وائرل

 ممبئی: کچھ عرصے سے ایشوریا رائے اور ابھیشیک بچن  کے بیچ طلاق کے افواہیں چل رہیں تھیں

کہا جا رہا تھا کہ بالی ووڈ کی مقبول جوڑی کی بیچ طلاق کی باتیں کی جارہی تھیں

ایک تقریب کے دوران بھارتی میڈیا نے غور کیا کہ ابھیشیک بچن کے ہاتھ سے اُن کی شادی کی انگوٹھی غائب تھی جس کے بعد اس جوڑی کی طلاق کی افواہوں نے زور پکڑ لیا تھا۔

ایسے میں ایشوریا رائے اور ابھیشیک بچن کی طویل عرصے کے بعد ایک ساتھ ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہیں۔

اب گزشتہ روز ممبئی میں بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کی بیٹی سہانا خان کی پہلی فلم ‘دی آرچیز’ کا شاندار پریمیئر منعقد ہوا جس میں بالی ووڈ کے نامور ستاروں نے شرکت کی

https://x.com/gnnnewsdigital/status/1732268218012844541?s=20

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں