
پاکستان کی معروف ٹک ٹاکر اور یوٹیوب وی لاگر علیزہ سحر نے غیراخلاقی ویڈیو لیک ہونے کے بعد جس شخص کے ساتھ شادی کرلی اس کا نام کیا ہے؟
ٹک ٹاکر علیزہ سحر کی ایک نازیبا ویڈیو لیک ہوئی تھی، وڈیو میں علیزہ سحر اُس شخص کی نامناسب فرمائش پوری کرتی نظر آئیں۔
ویڈیو کال پر موجود شخص نے علیزہ سحر کی ویڈیو لیک کردی جس کے بعد وہ سوشل میڈیا پر ٹاپ ٹرینڈ رہیں
سوشل میڈیا پر شدید تنقید کا سامنا کرنے کے بعد علیزہ سحر کا بیان آیا جس میں اُن کا کہنا تھا کہ اُن کی ویڈیو قطر میں مقیم ایک شخص نے لیک ہے، اُس شخص کا تعلق پنجاب کے شہر اوکاڑہ سے ہے
بل آخر علیزہ سحر نے دل محمد کمہار نامی شخص سے شادی کی ہے
