گیس کی قیمت میں 172 فیصد سے زائد اضافہ:اوگرا نے بھی منظوری دےدی

اسلام آبادوفاقی حکومت کی منظوری کے بعد آج اوگرا نے بھی گیس کی قیمت میں اضافے کی منظوری دے دی اور نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا

گیس کی نئی قیمتوں کا اطلاق یکم نومبر سے ہوگا

نوٹیفکیشن کے مطابق نان پروٹیکٹڈ گھریلو صارفین کے لیے گیس کی قیمت میں 172 فیصد سے زائد اضافہ کیا گیا ہے۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں