کراچی: غیرقانونی تارکین وطن کو ملک چھوڑنے کیلئے مساجد میں اعلانات

کراچی(رپورٹ:شوکت لاشاری) تمام تھانہ ایس ایچ اوز نے غیرقانونی تارکین وطن کو رضا کارانہ طور پاکستان چھوڑنے کے اعلانات کرنا شروع کردیے ہیں۔

ایس ایچ اوز اپنے اپنے علاقے کی مساجد میں اعلانات کر رہے ہیں، جس میں کہا جارہا ہے کہ غیرقانونی طور پر مقیم تمام تارکین وطن رضاکانہ طور پر اپنے وطن جانے کیلئے حکومت پاکستان کی طرف سے قائم کیئے گئے کیمپوں میں چلے جہائیں۔

ہلپ افس لیبر سکوائر یوسی 5 اور ملیر میں قائم کیا گیا ہے جو غیرقانونی طور پر مقیم تمام تارکین وطن کومعاونت فراہم کرے گا

آخری تاریخ 31 اکتوبر ہے،  یکم نومبر سے باقاعدہ طور پر ہر علاقے میں غیر ملکیوں کے خلاف قانونی کارروائی شروع کی جائے گی۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں