نگران حکومت نے گیس ٹیرف میں 193 فیصد اضافے کی منظوری دیے دی

اسلام آباد: کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی نےگھریلو، کمرشل اور صنعتی صارفین کیلیے گیس ٹیرف میں 193 فیصد اضافے کی منظوری دے دی

نگراں وزیر خزانہ ڈاکٹر شمشاد اختر کے زیر صدارت  ہونے والے کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی ( ای سی سی ) کے اجلاس میں گیس ٹیرف میں اضافہ کی منظوری دی گئی۔

نئے گیس ٹیرف کا اطلاق یکم نومبر 2023 سے ہوگا۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں