نواز شریف آمد، آج میری زندگی کا سب سے بڑا دن ہے، مریم نواز

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی رہنما مریم نواز کا سابق وزیر اعظم نواز شریف کی 4 سال بعد وطن واپسی پر  کہنا ہے کہ آج ان کی زندگی کا سب سے بڑا دن ہے۔

سوشل میڈیا سائٹ ایکس پر جاری بیان میں مریم نواز نے کہا ‘میں اللّہ ربّ العزت کی شکر گزار ہوں۔

انہوں نے کہا کہ جتنے دکھ اور تکالیف نواز شریف نے پچھلے 24 سالوں میں سہے، شاید ہی اس کی کوئی مثال ہو۔

مریم نواز کا کہنا تھا کہ ان کے کچھ زخم ایسے ہیں جو کبھی نہیں بھر پائیں گے مگر جتنے عروج بھی نواز شریف نے دیکھے وہ بھی شائد کسی اور کے حصے میں نا آئے ہوں۔

https://x.com/MaryamNSharif/status/1715639519104688361?s=20

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں