آئی ایم ایف کی شرط: حکومت کا بجٹ خسارہ کم کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد:عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کی شرط کو سامنے رکھتے ہوئے نگران حکومت نے اخراجات میں کمی کا بڑا فیصلہ کرلیا۔

ذرائع کے مطابق صرف جاری ترقیاتی منصوبوں کی مالی ضروریات کو پورا کیا جائے گا، نئے ترقیاتی منصوبے شروع نہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہےکہ بجلی،گیس،گندم اور کھاد کی سبسڈی میں صوبوں سےآبادی کے تناسب سے حصہ لینےکا فیصلہ کیا ہے، ملک کی مشکل مالی صورت حال دیکھتے ہوئے یہ فیصلہ کیا گیا ہے اور خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل نے بھی تجویز کی حمایت کی ہے۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں