ماہرہ خان کا فلسطینی بچوں سے اظہار یکجہتی

غزہ  پر  اسرائیلی بمباری کا سلسلہ جاری ہے جس میں اب تک شہید فلسطینیوں کی تعداد 2800 سے تجاوز  کرگئی  ہے۔

اسرائلی فوج نے فلسطین کا پانی، بجلی اور گیس بھی بند کردی ہے جبکہ پناہ گاہوں پر بھی حملے کئے جارہے ہیں۔

پاکستان کی معروف اداکارہ ماہرہ خان نے  اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ  پر اسرائیلی بربریت کا شکار  معصوم فلسطینی بچوں کے لیے اپنے جذبات کا اظہار کیا

اداکارہ ماہرہ خان نے  سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر ایک پوسٹ کی ہے جس میں ایک بچہ فلسطین کا پرچم اوڑھے کھڑا ہے

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں