ریما خان نے ‘لکس چیئرمین لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ’ اپنے نام کرلیا

فوٹو بشکریہ انٹرنیٹ

 لاہور: فلمسٹار ریما خان کو لکس چیئرمین لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ 2023ء سے نوازا گیا

ریما خان کو ان کے فنی کیریئر کے دوران کامیابیوں پر اس ایوارڈ سے نوازا گیا

اس موقع پر ریما خان نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ان کی فلم انڈسٹری میں محنت اور جدوجہد ہی ہے کہ آج انہیں اس ایوارڈ سے نوازا گیا یے۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں