عالمی بینک نے پاکستان کو غریب اور مقروض ممالک کی فہرست میں شامل کردیا

عالمی بینک کے حکام کا کہنا ہے کہ پاکستان کا 2027 تک قرضہ جی ڈی پی کے 89.3فیصد تک بڑھ سکتا ہے

عالمی بینک کے حکام کا کہنا ہے کہ پاکستان کا 2027 تک قرضہ جی ڈی پی کے 89.3فیصد تک بڑھ سکتا ہے۔

حکام عالمی بینک کے مطابق پاکستان کے ارکان پارلیمنٹ، کابینہ کے ارکان، وزرائے خزانہ، کابینہ کمیٹی اور قائمہ کمیٹیوں کے زبردست اثر و رسوخ استعمال کرتے ہیں جو اصلاحات کو روکتا ہے۔

حکام عالمی بینک کے مطابق اصلاحات مؤثر عملدرآمد پر انحصار کرتا ہے، مختصر مدت کیلئے رواں مالی سال کے بجٹ اور آئی ایم ایف اسٹینڈ بائی معاہدے، مارکیٹ کی بنیاد پر کرنسی کی قدر کا تعین ، مانیٹری و مالیاتی پالیسی پر عملدرآمد میکرو اور سیاسی و پالیسی عدم استحکام میں کمی سے اکنامک استحکام آسکتا ہے۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں