
برطانوی خبر رساں ادارے کو دیے گئے انٹرویو میں وزیر اعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا کہ چیئرمین پی ٹی آئی کا مقابلہ فوج سے نہیں ریاست سے ہے
ان کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی چیئرمین کو عدالت سے ریلیف نہ ملا تو الیکشن میں حصہ نہیں لے سکیں گے۔
نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کا کہنا تھا کہ منفی سرگرمیوں میں ملوث ہزار پندرہ سو لوگوں کے ساتھ سخت رویہ رہے گا۔
