مستونگ دھماکہ: شہدا کی تعداد 59 ہوگئی

بلوچستان کے ضلع مستونگ میں مسجد کے قریب جشن میلاد النبی ﷺ کے جلوس میں خودکش دھماکے کے نتیجے میں 59افراد شہید جبکہ زخمیوں کی تعداد 50 ہوگئی۔
جاں بحق ہونے والوں میں ڈی ایس پی مستونگ بھی شامل ہیں جبکہ ہسپتالوں میں خون عطیہ کرنے کی اپلیں کی گئی ہیں۔
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی، نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ اور وزیر داخلہ سینیٹر سرفراز بگٹی سمیت دیگر سیاستدانوں نے بھی مستونگ میں ہونے والے خود کش دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔

نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے مستونگ دھماکے میں ہونے والے جانی نقصان پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے جاں بحق افراد کے اہلخانہ سے اظہارِ تعزیت

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں