گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری سے ہمدرد یونیورسٹی کے وائس چانسلر سید شبیب الحسن کی ملاقات

کراچی(رپورٹر) گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری سے ہمدرد یونیورسٹی کے وائس چانسلر سید شبیب الحسن نے گورنر ہاؤس میں ملاقات کی۔ملاقات میں صوبے میں اعلیٰ تعلیم کے فروغ، جامعہ ہمدرد کے کردار اور دیگر اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔اعلیٰ تعلیم میں معاونت کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا۔ اولین ترجیح ہے، جدید ترقی میں اعلیٰ تعلیم کا اہم کردار ہے، اس تناظر میں ہمدرد یونیورسٹی اعلیٰ تعلیم میں اہم کردار ادا کر رہی ہے۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں