کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ 5.17 ارب ڈالر سے کم ہوکر 6.2 ارب ڈالر رہ گیا

عسکری قیادت کی بے لوث کوشش اور حکومتی تعاون سے ملکی معیشت درست سمت کی جانب گامزن ہے

رواں ماہ ڈالر کی قیمت میں مسلسل گراوٹ، 305 سے گرکر 292 روپے پر آگئی، کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ 5.17 ارب ڈالر سے کم ہوکر 6.2 ارب ڈالر رہ گیا۔

تجارتی خسارہ 1.39 ارب سے کم ہوکر 1.24 ارب پر آگیا،سالانہ افراط زر کی شرح میں بھی مسلسل تیسری مہینے کمی دیکھی گئی۔پاکستان کی مجموعی پیداوار اور برامدات میں بھ اضافہ دیکھا گیا۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں