عمران خان کے بغیر بھی انتخابات ہوسکتے ہیں، نگراں وزیراعظم

 اسلام آباد: نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ انتخابات عمران خان یا ان کی پارٹی کے سیکڑوں ارکان کے بغیر بھی ہوسکتے ہیں۔

غیرملکی خبررساں ادارے ’اے پی‘ کو دیے گئے انٹرویو کے دوران انہوں نے کہا کہ (پی ٹی آئی) کے ہزاروں کارکن توڑ پھوڑ اور جلاؤ گھیراؤ سمیت ’’غیر قانونی سرگرمیوں‘‘ میں ملوث ہونے کی وجہ سے زیر حراست ہیں۔

نگراں وزیراعظم کا کہان تھا کہ انتخابات جنوری کے آخری ہفتے میں ہوں گے اور الیکشن کمیشن انتخابات کی تاریخ کا تعین کرے گا۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں