چین میں ایشین گیمز2023، پاکستان نے کوریا کو شکست دیدی

چین کے شہر ہینگزو میں ایشین گیمز2023 جاری جس میں پاکستان والی بال ٹیم کی فتوحات کا سلسلہ جاری رکھا ہے۔

پاکستان نے ٹاپ 12 راؤنڈ میں جنوبی کوریا کو تین-صفر سے ہرادیا،پاکستان نے پچیس، انیس- پچیس- بائیں اور پچیس-اکیس سے مقابلہ جیتا۔

قومی ٹیم 28 سال بعد ایشین گیمز کے ٹاپ 6 میں جگہ بنانے میں کامیاب ہوئی

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں