آئی سی سی نے ورلڈ کپ کی انعامی رقم کا اعلان کردیا

فوٹو بشکریہ گوگل

میگا ایونٹ میں مجموعی طور پر  ملین آمریکی ڈالرز بطور انعام تقسیم کیے جائیں گے۔ون ڈے ورلڈ کپ جیتنے والی ٹیم کو لاکھ ڈالرز ملیں گے۔

رنراپ ٹیم کے حصے میں  لاکھ ڈالرزآئیں گے۔سیمی فائینلزہارنے والی ٹیموں کو 8-8 لاکھ آمریکی ڈالرز ملیں گے۔

ناٹ آوٹ مرحلے میں نہ پہنچنے والی ٹیموں کو ایک-ایک لاکھ ڈالرز ملیں گے۔گروپ مرحلے کے میچز جیتنے والی ٹیم کو 40 ہزار ڈالرز ملیں گے۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں