روسی گندم کے 2 جہاز پہنچ گئے، ملک میں آٹا سستا ہونےکا امکان

کراچی: روسی گندم کے 2 جہاز پورٹ قاسم آؤٹر چینل پر پہنچ گئے ہیں، یہ جہاز بلغاریہ سے پاکستان پہنچے ہیں۔

 روسی گندم لے کر  آنے والا پہلا جہاز پورٹ قاسم  پر لنگر انداز  بھی ہوگیا ہے۔

مارکیٹ ذرائع کے مطابق گندم کے نرخ 7 روپےکلو کم  ہوکر 118 روپےکلو  پر آگئے ہیں ۔درآمدی گندم آنے سے ریٹیل میں آٹےکی قیمت 10 روپے فی کلوکم ہوگی۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں