سابق صدر پرویز مشرف کا نام ای سی ایل میں شامل کرنیکا کیس سماعت کیلئے مقرر

سابق صدر پرویز مشرف کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں شامل کرنے کا کیس سپریم کورٹ میں سماعت کیلئے مقررکردیا گیا۔

چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے مقدمے کی سماعت کیلئے بینچ بھی تشکیل دیدیا

چیف جسٹس کی سربراہی میں تین رکنی بینچ 5 ستمبر کو کیس کی سماعت کرے گا، جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی اور جسٹس جمال مندوخیل بھی بینچ میں شامل ہونگے۔

یاد رہے کہ سابق صدر پرویز مشرف 5 فروری 2023 کو دار فانی سے کوچ کر گئے تھے۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں