بوڑھے باپ پر شدد کرنے والا ملز گرفتار

پاکپتن کے علاقے گلشن فرید کالونی میں چار کنال زمین کی خاطر بیٹے فہد رسول کی بوڑھے باپ غلام رسول کو بہیمانہ تشدد کی وڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی۔

واقعے کے بعد پولیس نے کارروائی کرکے ملزم کو گرفتار کرلیا۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں