فاطمہ قتل کیس: پیر اسد شاہ کی اہلیہ حنا شاہ تاحال گرفتار نہیں ہوسکی

فاطمہ قتل کیس میں نامزد مرکزی ملزم پیر اسد شاہ کی اہلیہ حنا شاہ کو بھی تاحال گرفتار نہیں کیا جا سکا۔

حنا شاہ کے والد فیاض شاہ بھی پولیس کی گرفت میں نہیں آسکے

واضح رہے کہ مرکزی ملزم اسد شاہ کے جسمانی ریمانڈ میں گزشتہ روز عدالت نے 3 روز کی توسیع کی تھی۔

 کمسن فاطمہ کی موت رانی پور میں پیر کی حویلی میں ہوئی تھی جس کی ویڈیو منظر عام پر آئی تھی۔

https://www.facebook.com/watch/?v=669611938533129

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں