کوٹری: معصوم فاطمہ کے قتل کے خلاف انوکھا احتجاج

کوٹری(رپورٹ: فرحان مگریو)  کوٹڑی میں جامشورو سجاگ فورم کے معصوم بچیوں کی جانب سے رانيپور میں بے دردی سے قتل معصوم فاطمہ کے لیے انصاف کے حق میں انصاف کے طرازو اور آنکھوں پر کالی پٹیاں باندھ کر انوکھا احتجاج کیا گیا اور قاتل کو پھانسی دینے لیے زوردار نعرے بازی کی گئی۔

جامشورو سجاگ فورم کے سربراہ اقبال کوریجو، جانی گھریانی و دیگر کا کہنا تھا کہ معصوم بچیاں آنکھوں پر کالی پٹی باندھ کر ہاتھوں میں انصاف کا طرازو اٹھا کر مطالبہ کر رہے ہیں کہ فاطمہ کے قاتلوں کو سرعام پھانسی دی جائے۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں