دیشا پٹانی اداکاری اور ماڈلنگ کے بعد ہدایتکاری کے میدان میں آگئیں

ممبئی: بھارتی اداکارہ دیشا پٹانی اداکاری اور ماڈلنگ کے بعد ہدایتکاری کے میدان انٹری دے دی۔

میں اُتر آئیں۔

بھارتی میڈیا کے مطابق خوبرو بالی ووڈ اداکارہ دیشا پٹانی نے نئی میوزک ویڈیو میں بطور ہدایتکارہ ڈیبیو دے دیا۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں