
عفت عمر نے اپنی ٹوئٹ میں لکھا ہے کہ ’یہی وجہ ہے کہ خان صاحب ہم آپ سے منتیں کر رہے ہیں کہ پارلیمنٹ میں جائیں، اپوزیشن کے ساتھ بیٹھیں اور جمہوریت کو مضبوط کرنے کے لیے قانون بنائیں۔
انہوں نے لکہا اصل مجرموں کا پتہ ہوتے ہوئے بھی آپ نے تو وہی پرانی بیان بازی کی کہ سیاست دان اس ناکام ریاست کی اصل وجہ ہیں۔
انہوں نے مزید لکھا کہ ’اب ایک اور وزیرِ اعظم جیل میں ہے اگر یہ میاں صاحب کے لیے ٹھیک تھا تو یہ آپ کے لیے بھی ٹھیک ہے۔
