وقت پر حکومت چھوڑ رہے ہین،الیکشن نہ ہونے کا جواز نہیں، فضل الرحمان

پشاور: پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے میڈیا سے گفتگو کے دوران مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ کوشش ہے بروقت انتخابات ہوں ، نگران حکومت کا کام ہے کہ وہ کیا کرتی ہے۔

پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ کا کہنا تھا کہ  ہم وقت پر حکومت چھوڑ رہے ہیں اس لیے الیکشن نہ ہونے کا جواز نہیں۔

مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ باجوڑ دھماکا قومی سانحہ ہے  اس پر سیاسی پوائنٹ اسکورنگ نہیں ہونی چاہیے۔  ہم نے آپے سے باہر نہیں ہونا، دہشتگردی کا جواب دہشتگردی سے نہیں دینا۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں